کوہلو: رمضان پیکج کی تقسیم کے دوران بدنظمی اور ہنگامہ آرائی
کوہلو: بھگدڑ اور ہاتھا پائی کے باعث پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی
کوہلو: رمضان پیکج کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں لوگوں کی موجودگی سے صورتحال قابو سے باہر ہوگئی
کوہلو: رمضان پیکج کی تقسیم کے دوران بدنظمی اور ہنگامہ آرائی، بھگدڑ اور ہاتھا پائی سے پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی
RELATED ARTICLES
