ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
ہوماہم خبریںامریکا جانے کی خواہشمند طالبہ نے 50 لاکھ کے فراڈ پر خودکشی...

امریکا جانے کی خواہشمند طالبہ نے 50 لاکھ کے فراڈ پر خودکشی کرلی

اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ 

پولیس کے مطابق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکر  مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ طالبہ نے امریکا جانے کے لیے ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے دیے تھے، ایجنٹ کی فراہم کردہ دستاویزات جعلی ہونے پر طالبہ ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!