ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبارکھان سے 10 افراد کی لاشیں برآمد، شناخت کا عمل جاری

بارکھان سے 10 افراد کی لاشیں برآمد، شناخت کا عمل جاری

معاون برائے وزیر داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان سے 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

بابر یوسفزئی نے بتایا ہے کہ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!