کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا دہشت گرد خود کو دھماکے سے اڑا کر ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور دیگر اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد صوبے میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے جسے سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔
درخشاں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا خودکش دھماکے میں مارا گیا
RELATED ARTICLES
