کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایم پی او کیس کے حوالے سے مہرنگ بلوچ نے اپنے قانونی نمائندے کے طور پر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ساجد ترین کو نامزد کر دیا ہے۔ ساجد ترین ایڈووکیٹ اب مہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی، ماما غفار، بی وائی سی، بی این پی اور نیشنل پارٹی کے 92 سے زائد کارکنان کی قانونی نمائندگی کریں گے۔
مہرنگ بلوچ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایم پی او کیس کے لیے ساجد ترین ایڈووکیٹ کو وکیل نامزد کر دیا
RELATED ARTICLES
