قلات کے علاقے رئیس توک شادیزئی میں مسجد کے اندر فائرنگ سے سیک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قلات رئیس توک شادیزئی میں فجر کے وقت اذان دیتے ہوئے مسجد کے اندر مویزذن کو نامعلوم افراد نے فائزنگ کرکے قتل کردیا، فائرنگ کا واقعہ دوران اذان پیش آیا، مقتول شخص کی شناخت شیر احمد جتک ولد شاہ مراد کے نام سے ہوئی ہے۔
قلات، مسلح افراد نے مسجد کے اندر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
RELATED ARTICLES
