کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڑ سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ لاش کو شناخت کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڑ سے بوری بند لاش برآمد
RELATED ARTICLES
