پنجگور، جعفر اسکیم سی پیک کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے جعفر اسکیم سی پیک کے قریب ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی پولیس کے مطابق ایس ایچ او سٹی کی نگرانی میں لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔