کوئٹہ کے علاقے سریاب موسیٰ کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق بچے ریلوے ٹریک کے قریب انڈے لڑا رہے تھے کہ اسی دوران اچانک ٹرین آگئی اور ایک بچہ ٹرین کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔