کوئٹہ، قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ریسکیو ذرائع کوئٹہ، لاش مزید کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع کوئٹہ، جاں بحق ہونے والے نو جوان کی عمر 20 سال، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے، ریسکیو ذرائع
کوئٹہ: قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، 20 سالہ نوجوان جاں بحق، لاش سول ہسپتال منتقل
RELATED ARTICLES
