تربت: ضلع کیچ کے علاقے مند میں ایف ڈبلیو او کی بم پروف گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔
تربت: دھماکے کے نتیجے میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔
تربت: ذرائع کے مطابق بم پروف گاڑی میں سوار تمام اہلکار محفوظ رہے۔