پیر, اگست 24, 2026
ہومبلوچستانسرانان سلیمان زئی میں ڈبل روڈ تعمیر کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ:...

سرانان سلیمان زئی میں ڈبل روڈ تعمیر کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ: 5 جاں بحق، 1 شدید زخمی

سرانان سلیمان زئی میں ڈبل روڈ تعمیر کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ: 5 جاں بحق، 1 شدید زخمی

سرانان سلیمان زئی: ڈبل روڈ کی تعمیر میں مصروف مزدوروں اور تعمیراتی مشینری پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدوروں اور مشینری کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

ذرائع کی جانب سے اس حملے کو کالعدم تنظیم بی ایل اے سے منسوب کیا جا رہا ہے، تاہم حملے کی ذمہ داری اور واقعے کی مکمل تفصیلات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!