منگل, اگست 25, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لیے معطل کر دی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں معطل کی گئی ہے، ٹرین آج اور کل روانہ نہیں ہو گی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کو ٹکٹس کی رقم واپس کی جائے گی۔

علاوہ ازیں پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!