جمعہ, اگست 28, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت سینئر وکلاء کا...

نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت سینئر وکلاء کا ہنگامی اجلاس، آئندہ ہفتے بلوچستان ہائیکورٹ میں اہم آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت سینئر وکلاءکا ہنگامی اجلاس
آئندہ ہفتے بلوچستان ہائیکورٹ میں ایک اور اہم آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

باوثوق ذرائع کے مطابق سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت گزشتہ روز سینئر وکلاءکا ایک اہم ہنگامی اجلاس ہوا ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ہفتے عدالت عالیہ میں آئینی درخواست دائرکرکے استدعا کی جائیگی کہ وہ صوبائی حکومت کی بدانتظامی کا نوٹس لیکر سڑکیں کھلوانے میں کردار ادا اور متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے، کیوںکہ سڑکوںکی بندش سے مسافروں، ٹرانسپورٹرزاور زمینداروں کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!