ہفتہ, اگست 29, 2026
ہومبین الاقوامیجوہری تجربات معاشروں سے غداری کے مترادف ہیں: انتونیو گوتیرس

جوہری تجربات معاشروں سے غداری کے مترادف ہیں: انتونیو گوتیرس

انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ جوہری تجربات اعتماد کو ٹھیس پہنچاتے اور جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو ہوا دیتے ہیں۔

انتونیو گوتیرس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جوہری تجربات معاشروں سے غداری کے مترادف ہیں۔

انہوں نے جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے پر عمل درآمد کریں۔

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یہ بھی کہا ہے کہ آئیے جوہری تجربات کے خاتمے کے اپنے عزم کا اعادہ کریں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!