ہفتہ, نومبر 28, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںافغانستان کے صوبےکنڑ میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

افغانستان کے صوبےکنڑ میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 97 زخمی

افغانستان کے صوبے کنڑ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 97 زخمی ہوئے۔

افغان حکام کے مطابق دھماکا اسد آباد کے علاقے میں اسکول کے نزدیک ایک مکان میں  ہوا، انہوں نے مزید بتایا کہ سرنگیں بنانے کیلئے استعمال ہونے والا دھماکا خیز مواد تیار کیا جارہا تھا کہ اس دوران  دھماکا ہوگیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!