پولیس کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سبزآب مکوڈن کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم انفورسمنٹ کی چیک پوسٹ کو آگ لگا دی۔
ملزمان چیک پوسٹ پر کھڑی ایک نجی گاڑی بھی اپنے ساتھ لے گئے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔