کوئٹہ: شیخ زاید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، افغانستان کی سابقہ جمہوری حکومت کے کمانڈر بصیر اچکزئی کے دو قریبی ساتھی ہلاک ہوگئے، ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
کوئٹہ: شیخ زاید ہسپتال کے قریب فائرنگ، سابق افغان کمانڈر بصیر اچکزئی کے دو قریبی ساتھی ہلاک
RELATED ARTICLES
