منگل, ستمبر 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو...

بلوچستان: مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی

کسٹمز اسٹیشن پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں سپاہی محمد سراج زخمی ہوگیا۔

پاکستان کسٹمز کے مطابق زخمی اہلکار کو ڈی ایچ کیو اسپتال تربت منتقل کیا گیا لیکن بعدازاں اسےمزید علاج کے لیے کراچی ریفر کردیا گیا ہے۔

پاکستان کسٹمز کے مطابق حملہ آوروں نے تحصیل مندکسٹمز اسٹیشن میں داخل ہوکردفتر کو آگ لگا دی۔

مند میں انفورسمنٹ کارروائیوں کے بعد کسٹمز اہلکاروں کو دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!