واشک۔ سب تحصیل ناگ کے علاقے جت میں دو ایرانی ساخت زمباد گاڑیوں میں خوفناک تصادم
واشک۔ تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، تین افراد موقع پر جھلس کر جاں بحق
واشک۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل طور پر خاکستر ہوگئیں