- خضدار کے علاقے شہزاد ٹاؤن شوخڑو میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
- ذرائع کے مطابق مقتول اسماء جتک کے والد تھے۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ آج سوشل میڈیا پر اسماء جتک کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔
- واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
خضدار: شہزاد ٹاؤن شوخڑو میں فائرنگ، اسماء جتک کے والد جاں بحق
RELATED ARTICLES
