اتوار, اگست 23, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنصیر آباد: چھتر میں 220 کے وی بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز...

نصیر آباد: چھتر میں 220 کے وی بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے تباہ، مختلف علاقوں کی بجلی معطل

نصیر آباد: چھتر میں 220 کے وی بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، مختلف علاقوں کی بجلی معطل نصیر آباد کے علاقے چھتر میں نامعلوم مسلح افراد نے 220 کے وی بجلی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ شدید دھماکے کے باعث ٹاور ناکارہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ملحقہ اضلاع اور متعدد علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، علاقے کی ناکہ بندی کر کے مزید قانونی اور تحقیقاتی کارروائی جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!