اتوار, اگست 23, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں پاک، ترک اور سعودی پرچم لہرانے کی ہدایت، 8 تا...

بلوچستان میں پاک، ترک اور سعودی پرچم لہرانے کی ہدایت، 8 تا 10 اگست خصوصی تقریبات ہوں گی

حکومتِ بلوچستان نے 8 تا 10 اگست صوبے بھر میں خصوصی تقریبات اور سجاوٹ کی ہدایات جاری کر دیں۔

تمام سرکاری عمارتوں، اہم شاہراہوں اور مقررہ عوامی مقامات پر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے قومی پرچم آویزاں کیے جائیں گے۔

سرکاری عمارتوں کو رات کے وقت سبز اور سرخ روشنیوں سے روشن کرنے کی بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

حکومت کے مطابق اقدام کا مقصد تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات، باہمی یکجہتی اور دفاعی تعاون کو اجاگر کرنا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!