جمعرات, اگست 27, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخاران: تین مبینہ ڈکیت گرفتار، شناخت غلام مصطفیٰ، صدام حسین اور طارق...

خاران: تین مبینہ ڈکیت گرفتار، شناخت غلام مصطفیٰ، صدام حسین اور طارق علی کے ناموں سے ہوگئی، ذرائع

خاران، ذرائع کے مطابق خاران سے گرفتار تین مبینہ ڈکیتوں کی شناخت غلام مصطفیٰ ولد داد خدا سمالانی، صدام حسین ولد غلام مصطفیٰ سمالانی اور طارق علی ولد حافظ عبدالقادر بادینی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ مذکورہ گروہ شہر میں ہونے والی گزشتہ ڈکیتیوں میں بھی مبینہ طور پر ملوث رہا ہے۔

دوسری طرف عوام کی بڑی تعداد تھانے کے باہر جمع ہے اور انتظامیہ سے گرفتار ڈکیتوں کو باہر نکال کر عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!