ہفتہ, اگست 29, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخضدار: اسماء جتک کے والد کے قتل کیس میں انجیرہ میں چھاپہ،...

خضدار: اسماء جتک کے والد کے قتل کیس میں انجیرہ میں چھاپہ، متعدد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

خضدار:خضدار پولیس نے اسماء جتک کے والد کے قتل کے مقدمے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے علاقہ انجیرہ کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حساس ادارے کی اطلاع پر پولیس نے انجیرہ میں کاروائی کرتے ہوئے 6افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دو گاڑیاں برآمد کرلیں ۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!