ہفتہ, ستمبر 5, 2026
ہوماہم خبریںخضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی،مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر شمال مغرب میں ریکارڈ کیا گیا۔

زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہوتے ہی علاقہ مکین گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےکھلی جگہوں پر جمع ہوگئے

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!