پیر, ستمبر 7, 2026
ہوماہم خبریںنوشکی: ضلعی صدر بی اے پی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں...

نوشکی: ضلعی صدر بی اے پی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

نوشکی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر اور یوسی چیئرمین میر عبدالرحمان لانگو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گذشتہ رات کلی نوکجو میں بی اے پی کے صدر کو گھر میں فائرنگ کا نشانہ بنایا، 5 سے 6 مسلح افراد فائرنگ کے بعد گاڑی میں فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

عبدالرحمان لانگو نوشکی کی ایک متحرک سیاسی شخصیت تھے، لرزہ خیز واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے فوری گرفتاری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہ

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!