پیر, ستمبر 21, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںاطالوی وزیراعظم کا اسکولوں میں طالبات کے نقاب یا برقعہ پہننے پر...

اطالوی وزیراعظم کا اسکولوں میں طالبات کے نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان

اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اسکولوں میں طالبات کے نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہر کلاس میں ایک حد سے زیادہ غیر ملکی طلبہ رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اطالوی وزیراعظم کا کہنا ہےکہ اقدامات کی جلد کابینہ سے منظوری لی جائے گی، اس کے علاوہ غیر ملکی طلبہ کے والدین کو بھی اطالوی زبان سیکھنا ہوگی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!