اتوار, اکتوبر 11, 2026
ہوماہم خبریںخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بیرسٹرگوہر

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں، بیرسٹرگوہر

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نےخیبرپختونخوا نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ایمرجنسی کے اس اقدام کو یکسرمستردکرتے ہیں،یہ ایک انتہائی تشویشناک،سنگین سیاسی غلطی اور غیرجمہوری اقدام ہے،عوام اپنے حقوق کے خلاف ایسے اقدامات کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔

بیرسٹرگوہر نےمزیدکہاخیبرپختونخوا کےعوام کامینڈیٹ انکاآئینی اورقانونی حق ہے،مینڈیٹ نظر انداز کرکے، صوبائی خودمختاری کمزورکرکے امن قائم نہیں کیاجاسکتا،وفاق اور صوبے کے درمیان تصادم پیدا کرکےنہ امن قائم کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی استحکام لایا جاسکتا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!