خضدار:خضدار پولیس نے اسماء جتک کے والد کے قتل کے مقدمے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے علاقہ انجیرہ کے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حساس ادارے کی اطلاع پر پولیس نے انجیرہ میں کاروائی کرتے ہوئے 6افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دو گاڑیاں برآمد کرلیں ۔
خضدار: اسماء جتک کے والد کے قتل کیس میں انجیرہ میں چھاپہ، متعدد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
RELATED ARTICLES
