بدھ, ستمبر 23, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنوشکی: مسلح افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

نوشکی: مسلح افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

نوشکی کے علاقے جمال آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

سٹی پولیس نوشکی کے مطابق دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی نگرانی پر مامور تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہید اہلکاروں کی شناخت یاسر احمد اور عبدالرؤف کے ناموں سے ہوئی ہے۔

سٹی پولیس نے بتایا ہے کہ حملہ آور پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!