پیر, ستمبر 21, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے،ڈی ایس پی سریاب

کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے،ڈی ایس پی سریاب

کوئٹہ:کوئٹہ میںفائرنگ سے 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی سریاب طالب حسین نے بتایا کہ پیر کو کوئتہ کے علاقے سریاب روڈ گرین ٹاون کے قریب غلام سرور نے فائرنگ کرکے بہاول کو قتل کردیا جبکہ مسلح افراد نے غلام سرور سے اسلحہ چھین کراسے بھی فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور موقع سے فرارہوگئے۔ پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیں پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!