منگل, اگست 25, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںگدر بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، عزیز محمد نامی شخص جاں...

گدر بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، عزیز محمد نامی شخص جاں بحق

سوراب:گدر بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیافائرنگ کے نتیجے میں عزیز محمد ولد شفیع محمد، قوم سمالانی، سکنہ نیمرغ موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مقتول کی نعش ڈی ایچ کیو اسپتال سوراب منتقل کردی پولیس نے واقعے تفتیشی شروع کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!