پیر, ستمبر 21, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: دشتِ میرانی میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 افغان باشندے...

بلوچستان: دشتِ میرانی میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 58 افغان باشندے گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے دشت میرانی بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دشت میرانی سے خواتین اور بچوں سمیت 58 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان باشندے پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

گرفتار افغان باشندوں کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!